نئی دہلی 8 جنو ری ( ایجنسیز) د ہلی میں جمعر ا ت کی صبح گہر ے کہر ے کی و جہ سے 42 ٹرینیں دیر سے چل رہی ہیں ۔ محکمہ مو سمیا ت کے ذرا ئع نے بتا یا کہ صبح کے
وقت د ھند کی و جہ سے 50 میٹر سے بھی کم دو ری پر دیکھنا مشکل ہو رہا تھا۔ آ ج دہلی میں کم سے کم در جہ حرا رت 7.2 ڈ گر ی سیلسیس ر یکا ر ڈ کیا گیا ۔ جبکہ زیا دہ سے زیا دہ در جہ حرا ر ت 15 ڈ گر ی ریکا ر ڈ کئے جا نے کی امید ہے ۔